پاکستان
آٹے اور گندم کی قیمتوں کو روکنے کے لئے نجی شعبہ کو فوری طور پر گندم درآمد کرنے کی اجازت دی جائے، خلیق الرشد کا حکومت سے مطالبہ
گندم پالیسی مارکیٹ کے اصولوں کے مطابق بنائی جائے، فلور ملز کے درمیان مسابقت کو فروغ دیا جائے: خلیق ارشد





















